صوبائی حکومتی اراکین کے ذہنوں میں کرونا سے زیادہ یہ سوال ہے کہ انہوں نے لاک ڈاون صحیح کیا یا نہیں، سدرہ عمران
ہفتہ 6 جون 2020 16:59
(جاری ہے)
وزیر اعظم پاکستان نے پیپلز پارٹی کی 12 سال سے جاری کرپشن کو روک دیا ہے،اس لئے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
صوبائی حکومتی اراکین کے ذہنوں میں کرونا سے زیادہ یہ سوال ہے کہ انہوں نے لاک ڈاون صحیح کیا یا نہیں۔ دنیا میں 25 جنوری 2020 کو کرونا کو عالمی وبا قرار دیا گیا، اور 25 فروری کو ملک میں کرونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ پیپلز پارٹی نے 25 فروری سے آج تک لاتعداد پریس کانفرنس میں صرف وفاقی حکومت پر الزامات کی بارش کی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 25 اپریل تک ملک میں 25 ہزار کیسز رپورٹ ہونا تھا، جبکہ وفاقی حکومت کی مثبت حکمت عملی کے سبب ملک میں 13 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جسکے بعد دنیا بھر میں وفاقی حکومت کی حکمت عملی کو بے حدپزیرائی ملی۔ سدرہ عمران نے مزید کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی یومیہ میٹنگ ہوتی ہے جس میں تمام صوبوں کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ کرونا کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اٹھارویں ترمیم جہاں صوبوں کو خودمختاری دیتی ہے وہیں ذمہ داری میں اضافہ بھی کرتی ہے۔ مگر سندھ حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے خلاف اقدمات صوبے میں نظر نہیں آئے۔ ان 100 دنوں میں 28 لاکھ پی پی ای کٹس وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو دی،مگر وہ کٹس ڈاکٹرز کو نہیں دی گئی،البتہ بازاروں میں بکتی ہوئی نظر آئی۔ سدرہ عمران نے تجاوزیر پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کرونا کے حوالے سے بنائی گئی ہیلپ لائن کو مفت قرار دیا جائے۔ عوام و ڈاکٹرز کی آگاہی کے لیے ایک ایسا پروگرام بنایا جائے جس میں انہیں علم ہو کہ کس ہسپتال میں کتنے بستر موجود ہیں، سندھ میں ٹیلی میڈیسن کو متعارف کروایا جائے اور سندھ میں کرونا کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی جائے تا کہ سندھ کی عوام کو شعور حاصل ہو کہ کرونا سے کس طرح اور کن احتیاطی تدابیر کے ذریعے بچا جا سکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری