۳جماعت اسلامی کراچی کے رہنمائوں کا سینیئر صحافی شفیع نقی جامعی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور غم کا اظہار

بدھ 1 جولائی 2020 22:45

v کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2020ء) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر کراچی و نگراں میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے بی بی سی اردوسروس سے وابستہ سینیئر صحافی شفیع نقی جامعی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں