موسم کی خراب صورتحال :جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ملتوی

ہفتہ 8 اگست 2020 19:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2020ء) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس جو اتوار نو اگست کو قباء آڈیٹوریم ہونا تھا مون سون بارشوں کی وجہ سے فی الحال ملتوی کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی اعلامیہ آج صبح دس بجے ضلعی امراء اورشام چار بجے نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی کی صدارت میں ہونا تھا جوکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔نئی تاریخوں کااعلان بعد میں کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں