ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم آزادی منانے کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

بدھ 12 اگست 2020 23:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم آزادی منانے کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ قومی پرچم آویزاں کئے جا رہے ہیں۔ جبکہ جھنڈیاں لگائی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سجاٹ کی جا رہی ہے۔ تمام ٹانز اور یوسیز میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔حیدر آباد اور اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام تیاریاں جاری ہیں۔ یوم آزادی کے دن پرچم کشائی اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں