ڈالمیا میں سفاک شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 21:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2020ء) ڈالمیا میں سفاک شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔پولیس نے نلزم شوہر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا کچی آبادی موچا پڑا شانتی نگر میں سفال شوہر نے بیوی کاٹ کر کر قتل کردیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق اسپتال میں مقتولہ کی شناخت سمرین زوجہ حفیظ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم حفیظ کو گرفتار کرکے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں