کورونا کا خطرہ برقرار، فائونڈیشن پبلک اسکول کے 3 عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق،4اکتوبرتک اسکول بند

بدھ 30 ستمبر 2020 01:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) کورونا کا خطرہ برقرار، فائونڈیشن پبلک اسکول کے 3 عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسکول انتظامیہ نے ازخود 4 اکتوبر تک اسکول بند کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فائونڈیشن پبلک اسکول نے ایک ہفتہ آن لائن کا اعلان کر دیا۔ضلعی ہیلتھ انتظامیہ کے تعاون سے نجی اسکولوں میں ٹیسٹ کا عمل جاری ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں