ٹیرف میں اضافے کے اثرات300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے نان - ٹی او یو گھریلو صارفین پر نہیں پڑیں گے، کے الیکٹرک
پیر 19 اکتوبر 2020 23:49
(جاری ہے)
تاہم حکومت کی یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 26مارچ، 2020کو اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا تھاکہ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے ٹیرف میں زیادہ سے زیادہ 2.89روپے فی یونٹ تک اضافہ ہوگا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ پورے ملک میں صارفین کیلئے ٹیرف یکساں رہے جبکہ بقیہ اضافے کو ٹیرف ڈفرینشل کلیم کے ذریعے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
ٹیرف میں حقیقی اضافہ،صارفین کی مختلف کیٹیگریز پر 1.09 روپے سے 2.89روپے تک ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر، 2020سے ہوگا۔ اس اضافے کا اطلاق سب سے کمزور طبقے پر نہیں ہوگا، یعنی نان۔ ٹی او یوگھریلوصارفین جن کا ہر ماہ بجلی کا استعمال 300یونٹ تک ہے۔ یہ کے الیکٹرک کے 25لاکھ صارفین کی کل تعداد کے نصف سے بھی زیادہ ہے۔ اس اضافے سے قبل تک کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے مقرر کرد ہ ٹیرف دیگر ڈسکوز کے مقابلے میں کم تھا، جسے اب حکومت پاکستان کی یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت ملک کے دیگر حصوں کے مساوی کردیا گیا ہے۔ٹیرف میں اضافہ سہ ماہی ایدجسٹمنٹ کی بنیاد پر ہے جس کا تعین نیپرا کی طرف کیا گیا ہے۔یہ تعین، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر ملٹی ایئر ٹیرف میں فراہم کردہ طریقہ کار کے مطابق ہے۔جو، جولائی 2016سے مارچ 2019تک گیارہ سہ ماہیوں کے دوران بجلی کی قیمتِ خرید، آپریشنز اور مینٹینینس کی لاگت اور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے نقصانات میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ کیلئے جائزاوراخراجات کی مد میں کیا گیاہے، اورپاکستان بھر میں تمام ڈسکوز کی طرف سے معمول کے مطابق یہ کلیم کیا جاتا ہے۔ کے الیکٹرک کیلئے یہ کوئی اضافی فائدہ نہیں ہے کیونکہ پاور یوٹیلیٹی نے پہلے ہی مذکورہ عرصے کے دوران یہ اخراجات برداشت کئے ہیں۔ٹیرف سے متعلق معلومات کیلئے صارفین کے الیکٹرک ہیلپ لائن 118 پر کال کرنے کے علاوہ کے الیکٹرک ٹیرف ہیلپ ڈیسک [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ مزید برآں، صارفین کے الیکٹرک کی ویب سائٹ بھی وزٹ کرسکتے ہیں اوراپنے بلوں میں ٹیرف میں ہونے والے اضافے کے اثرات معلوم کرنے کیلئے آن لائن کیلکولیٹر استعمال کرسکتے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری