ؒجماعت اسلامی سندھ کے رہنمائوں کا سینئر صحافی انس گھانگروکے والدمحمد موسیٰ گھانگروکی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار

اتوار 25 اکتوبر 2020 00:00

Jکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سکھر کے سینئر صحافی اور نجی ٹی وی (کے ٹی این ) کے رپورٹرانس گھانگروکے والدمحمد موسیٰ گھانگروکی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹونے ٹیلیفون کرکے انس گھانگرو سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں