ْبلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز اقتدار احمد کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیر اکتوبر 23:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز اقتدار احمد کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق چیف انجینئر (شرقی)شبیہ الحسن کو ڈی جی ٹیکنیکل سروسز کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز اقتدار احمد کو محکمہ لوکل گورنمنٹ حکومت سندھ کے دفتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments