تعلیمی اداروں ومدارس کو دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ غیردانشمندانہ اورتعلیم دشمنی ہے،جماعت اسلامی
ایس اوپیزپرعمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ
منگل نومبر 23:27
(جاری ہے)
انتخابات اس نے جتنے بھی وعدے کئے تھے کوئی ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔
بھیک وقرض نہ مانگنے کے اعلانات کے باوجود مختصر مدت میں تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں ،معیشت تباہ، مہنگائی کا طوفان اورعام آدمی دووقت کی روٹی کے لیے بھی سخت پریشان ہے۔ اس لیے موجودہ حکومت کے نوسو دن نااہلی و ناکامی سے بھرے پڑے ہیں۔مگراب زیادہ دیر تک عوام کے غیض وغضب سے بچ نہیں سکتی۔انہوں نے کہاکہ باقی سب کچھ بند کیا جائے مگر تعلیمی سرگرمیوں کو بحال رکھاجائے۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان کردیا
-
کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ جلد پاکستان آ رہی ہے،تمام صوبوں میں کورونا وائرس کی ویکسین تقسیم کی جائے گی‘یاسمین راشد
-
پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے، محمد سرور
-
آزادکشمیر کے نوجوان تعلیم کے ہر شعبہ میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ،سردار مسعود خان
-
مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حکومت توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے پیشرفت کررہی ہے،امتیاز احمد شیخ
-
وزیر بلدیا ت و چیئر مین کرا چی واٹر بو ر ڈ کی زیر صدا ر ت بو ر ڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلا س
-
احترام مذاہب ایک دوسرے کو برداشت کرنے سے ہوگا ،پیر نور الحق قادری
-
سندھ میں تمام گھوسٹ سکولوں کوختم کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے تیاریاں تیز کردیں
-
بلاول بھٹو اور مریم الیکشن کمیشن کی اسکرونٹی کمیٹی کے سامنے کیوں نہیں پیش ہورہے؟ فرخ حبیب
-
مریم نواز ”گھر کے اندر“ کی ایسی باتیں سامنے لارہی ہیں جن کا حکمران جماعت کو بھی علم نہیں.تحریک انصاف
-
کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کے تین مبینہ دہشت گرد گرفتار
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.