پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالکریم بجار کورونا کا شکار، ٹیسٹ مثبت آگیا

بدھ 25 نومبر 2020 20:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) ایک اور پارلیمنٹیرین کورونا کا شکار، کراچی سے ایم این اے جام عبدالکریم بجار کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عبدالکریم بجار جوکھیو نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ جام عبدالکریم بجار کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں