کورونا کی دوسری لہر کے پیشِ نظر پی آئی اے انتظامیہ کاحفاظتی اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ
اندرون ملک جانے والی پروازوں میں کافی یا چائے بھی پیش نہیں کی جائیں گی۔اندرون ملک جانے والی پروازوں میں کھانے کی فراہمی پہلے ہی بندکردی گئی
بدھ نومبر 22:05
(جاری ہے)
کھانے کے مینیو میں تبدیلی کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، قومی ایئر لائن نے سعودی عرب سیکٹر کے لیے اسنیکس، کلب سینڈوچز، چکن پیٹیز، ایک کیلا اور مفن پیش کرنے جب کہ کافی یا چائے پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی سیکٹر سے واپسی کی پرواز پر کلب سینڈوچز، چکن پیٹیز، ایک کیلا اور بسکٹ پیش کیے جائیں گے، کابل اور خلیجی ممالک کی پروازوں میں صرف ہلکی پھلکی غذائیں یعنی اسنیکس پیش کیے جائیں گے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کھانے کی سروس میں تبدیلی حفاظتی اقدامات کے تحت مسافروں اور عملے کے ارکان کے درمیان رابطے کو کم کرنے کے لیے کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ اسٹیل ملز کے ملازمین نہیں اٹھائیں گے،سید مصطفی کمال
-
پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے
-
فواد عالم نیپروٹیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی تیسری سنچری بنالی
-
ٹک ٹاک ایپ کے مالک نے 2ہزار انڈین ملازمین کو نکال دیا
-
بھارت سے نہ صرف اس کے شہریوں بلکہ پورے خطے کے امن کو خطرہ ہے، معاون خصوصی عثمان ڈار کا ٹویٹ
-
سال2020میں مجموعی طور پر 25214پولیس ملازمین میں 92کروڑ 96لاکھ روپے کی رقم مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کی گئی
-
پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات قائم ہیں،گورنربلوچستان
-
چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں قائداعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے نئے پورٹریٹ فائنل کرنے کیلئے این سی اے کا دورہ
-
پی ڈی ایم جماعتیں اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مرضی پلان بنا لیں فر ق نہیں پڑتا‘محمدسرور
-
خواجہ داؤد سلیمانی کے الزامات مسترد، اراکین اسمبلی نے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.