سلیکٹیڈ حکومت کچھ بھی کرلے ملتان کا جلسہ ہوکررہے گا،ناصر حسین شاہ کی عبدالقادر اور قاسم گیلانی پر مقدمات کی مذمت
مہنگائی بیروزگاری بھوک افلاس اس حکومت کے تحفے ہیں۔پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہ ہوئیں تو دمادم مست قلندرہوگا
بدھ نومبر 23:09
(جاری ہے)
صو با ئی وزیر نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کاملتان کاجلسہ تاریخی ہوگا، حکمران پہلے ہی عوامی طاقت سے خوفزدہ ہوگئے ہیں جبکہ لاٹھی گولی اورمقدمات پیپلزپارٹی والوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔
قوم سلیکٹرزکی حقیقت جان چکی ہے اور ان کی حرکتیں بتارہی ہیں کہ یہ جانے والے ہیں جبکہ مہنگائی بیروزگاری بھوک افلاس اس حکومت کے تحفے ہیں۔پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہ ہوئیں تو دمادم مست قلندرہوگا۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کا خصوصی بچوں کے سینٹر "امیدِ نور "کا دورہ
-
سائبر کرمنلز بینکوں، آن لائن کاروبار کے لئے بڑا خطرہ بن گئے ہیں: میاں زاہد حسین
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے لیے ہمارے ہیروزمہم کا آغاز
-
معروف پنجابی مصنف کرامت مُغل کا نیا ناول”پروفیسر“ شائع ہو گیا
-
قومی اسکواڈ کی اپ ڈیٹ
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لئے گورننگ باڈی نے 17 مختلف کمیٹیوں کی منظوری دے دی
-
قطر کی وزیراعظم عمران خان کو 5 ملین ڈالر کی پیشکش
-
ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل ٹی پارٹنر بن گئی
-
موٹروے خاتون زیادتی کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں سات روز کی توسیع
-
عمران نیازی فارن فنڈنگ کا مرکزی ملزم، الیکشن کمیشن کیس کا جلد فیصلہ جاری کرے
-
لوگوں کو انصاف فراہم کریں۔ تھانوں میں آ کر شہریوں کو تحفظ محسوس ہونا چاہیے، غلام محمود ڈوگر
-
سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کے چھٹی کے روز بھی مختلف علاقوں کے اچانک دورے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.