آرٹس کونسل میں ’’تیرہویں عالمی اٴْردو کانفرنس2020ء ‘‘کے انعقاد سے متعلق پریس کانفرنس کل ہوگی

جمعہ 27 نومبر 2020 21:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے ’’تیرہویں عالمی اٴْردو کانفرنس2020ء ‘‘کے انعقاد سے متعلق پریس کانفرنس 28نومبر2020ء بروز ہفتہ1بجے دوپہر آرٹس کونسل لابی میں ہوگی جس میں ’’تیرھویں عالمی اٴْردو کانفرنس2020ء ‘‘کے بارے میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ،خازن آرٹس کونسل قدسیہ اکبر اورسیکریٹری آرٹس کونسل اعجازاحمد فاروقی بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں