د*کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی زر میں آکر بچہ جانبحق

اتوار 29 نومبر 2020 21:45

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2020ء) کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی زر میں آکر بچہ جانبحق،نعش گھر پہنچنے پر کہرام،متوفی بچہ کندھ کوٹ کا رہائشی تھا،ایدھی زرائع تفصیلات کے مطابق تھانہ تھانہ آباد کی حدود قومی احتساب بیورو آفس کے سامنیکراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی زر میں آکر 14 سالہ بچہ جانبحق ہوگیا عینی شاہدین کے مطابق 14 سالہ رفیق چنہ ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا اطلاع پر ایدھی رضاکاروں نے نعش تحویل میں لیکر اسپتال پہنچایا ایدھی کے مطابق متوفی بچہ کندھکوٹ کا رہائشی ہے نعش گھر پہچنیپر کہرام مچ گیا واضع رہے کہ سکھر ریلوے اسٹیشن سے ایئرپورٹ روڈ تک ریلوے لائن کے قریب ساتھ ہی آبادی ہے تاہم ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے لائن سے متصل آبادی کے گذر کے لیئے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں