ٹی سی ایف نے تھر فائونڈیشن کے اشتراک سے مادری زبان پر مبنی ملٹی لینگوئل ایجوکیشن کے بارے میں پہلی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی
جمعہ 15 جنوری 2021 20:49
(جاری ہے)
اس سے ایک بحران کی صورت پیدا ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ بچے باقاعدگی سے اسکول جاتے ہیں مگر کسی بھی زبان میں ایک سادہ جملہ پڑھ یا لکھ نہیں سکتے اگرچہ کئی سال اسکول میں گزارتے ہیں۔
اس مسئلے کے حل کی کوشش کے سلسلے میں سٹیزن فائونڈیشن(TCF)نے تھر فائونڈیشن کے اشتراک سے "Finding Identity, Equity, and Economic Strength by Teaching in Languages Children Understand." کے نام سے ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے۔تحقیقاتی رپورٹ میں تجویزدی گئی ہے کہ پاکستان میں، جہاں 70سے زیادہ آبائی زبانیں بولی جاتی ہیں، اور اسی طرح دیگر ممالک میں بھی اسی طرح کا چیلنج موجود ہے،ان کے تعلیمی نظام میں کس طرح مادری زبان پر مبنی کثیر اللسانی طریقہ ء تعلیم کو شامل کیا جاسکتا ہے۔"مادری زبان" کی اصطلاح اس زبان کیلئے بولی جاتی ہے جو بچے ابتدا سے اپنے گھر میں سیکھتے ہیںاور جب پہلی مرتبہ اسکول آتے ہیں تو وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ "ملٹی لینگوئل"(کثیر اللسانی) سے مراد وہ مختلف زبانیں ہیں جو بچے اپنی تعلیم کے دوران میں سیکھتے ہیں۔ ان میں پاکستان میں علاقائی زبانیںجیسے سندھی اور پشتو اور ان کے علاوہ اردو اور انگریزی ہیں۔مشہورصحافی اور 'The Tyranny of Language in Education: The Problem and Its Solution'کی مصنفہ مس زبیدہ مصطفے ٰ نے اس رپورٹ کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا،"زبان بچے کی سماجی، ثقافتی اور ذہنی ارتقاء میں مدد دے سکتی ہے یا ان کی سیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتی ہے۔زبان کو بنیادی تعلیم کا اہم عنصر نہ سمجھنے کے نتیجے میںہم ملک میں خواندگی اور سیکھنے کوفروغ دینے میں ناکام رہے ہیں۔مجھے خوشی ہے کہ TCF اور تھر فائونڈیشن نے اس رپورٹ کو پیش کرنے میں قدم بڑھایا ہے اور اپنے اسکولوں میں اس پروگرام پر عمل درآمد شرو ع کردیاہے۔"رپورٹ میں تھرپارکر ، پاکستان میں تین سال کام ،دنیا بھر سے 130سے زیادہ پیشہ ور افراد، پالیسی سازوں اور معلمین سے انٹرویوزاور ایک ہی تنوع کے ممالک کی زبانوں کی پالیسیزکی کیٹلاگ شامل کئے گئے ہیں۔ یہ نصاب کیلئے ایک حل پیش کرتا ہے اور MTB MLE کے ادب میں اضافہ کرتاہے جہاں بہت سی مادری زبانیں ہیں اور جہاں سیکنڈری اسکول کے اختتام تک بچوں سے چار زبانیں بشمول انگریزی سیکھنے کی توقع کی جاتی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو