بدنامہ زمانہ لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلنگ گروپ کا کمانڈرگرفتار ہوگیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 23:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) بدنامہ زمانہ لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلنگ گروپ کا کمانڈرگرفتار ہوگیا۔ بغدادی کے ایس ایچ او نے کاروائی کرتے ہوئے احمد شاہ بخاری روڈ عیدولین بغدادی لیاری کراچی سے لیاری گینگ وار کے ایک بدنام زمانہ کمانڈر محمد شاہد عرف ایم سی بی ولد عبدالرحمن کو گرفتارکیا جس کے قبضہ سے ایک ہینڈ گرینیڈ ، 54670 روپے برآمد کئے گئے اور ایک گاڑی نمبری AMP-007 کو زیر دفعہ 550 ض ف میں قبضہ پولیس میں لیا گیا, ایس ایس پی سٹی.ملزم محمد شاہد عرف ایم سی بی لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ سے رابطہ میں تھا اور لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلنگ گروپ کا کمانڈر تھا, ایس ایس پی سٹی۔

گرفتار ملزم محمد شاہد عرف ایم سی بی ٹارگٹ کلنگ کے کئی واقعات میں ملوث رہ چکا ہے اور ملزم اکثر ٹارگٹ کلنگ عزیر بلوچ کے کہنے پر کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزم عزیر بلوچ سے زیادہ تر واٹس ایپ کے ذریعہ رابطہ کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف قتل ،اقدام قتل اور ایکسپلوزو ایکٹ جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات مخلتف تھانہ جات میں درج ہیں, ایس ایس پی سٹی، گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ 1. ایف آئی آر نمبر68/2012بجرم دفعہ353/324/186/427/34تھانہ کلاکوٹ۔

ایف آئی آر نمبر71/2012 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔ ایف آئی آر نمبر 73/2012 بجرم دفعہ302/324/353/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔ایف آئی آر نمبر66/2012جرم دفعہ302/324/353/186/34تھانہ کلاکوٹ۔ ایف آئی آر نمبر65/2012بجرم دفعہ302/324/353/395/435/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔ایف آئی آر نمبر72/2012 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔ایف آئی آر نمبر88/2012بجرم دفعہ 353/324/186/109/34تھانہ چاکیواڑہ۔

ایف آئی آر نمبر 76/2012بجرم دفعہ 147/148/149/341/353/324/109/427/337-A(I) تھانہ چاکیواڑہ۔ایف آئی آر نمبر 87/2012بجرم دفعہ 147/148/149/353/324/109/427/337-A(I) تھانہ چاکیواڑہ۔ایف آئی آر نمبر 189/2008بجرم دفعہ 302/324/34تھانہ بغدادی۔ایف آئی آر نمبر272/2009بجرم دفعہ 302/353/324/186/7ATA-R/W/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ بغدادی۔ایف آئی آر نمبر 107/2012 بجرم دفعہ 147/148/149/353/324/109/427تھانہ بغدادی۔

ایف آئی آر نمبر 65/2012بجرم دفعہ 302/34 تھانہ کلری۔ ایف آئی آر نمبر 109/2012 بجرم دفعہ 353/324/427/34/7ATA-R/W/3/4ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ کھارادر. 15. ایف آئی آر نمبر 69/2012 بجرم دفعہ 302/324/427/34/7ATA-R/W/3/4ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ نیپئر،ایف آئی آر نمبر 77/2012بجرم دفعہ 324/427/337A(I)/34/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ نیپئر. گرفتار ملزم محمد شاہد ولد ایم سی بی کے خلاف ایف آئی آر نمبر 26/2021 بجرم دفعہ 4/5 ایکسپلوزو ایکٹ درج مزید تفتیش جاری ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں