غ*کراچی، مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار

اتوار 17 جنوری 2021 20:55

5کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2021ء) مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں، ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ممدگار ون فائیو پولیس نے کارروائیاں 10 جنوری تا 16 جنوری 2021 کے دوران کی گئیں مددگار 15 نے مختلف جرائم میں ملوث 24 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز ، چوری شدہ 04 موٹر سائیکلیں، 06 موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔

(جاری ہے)

مزیدقانونی چارہ جوئی کیلئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیاگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں