کراچی: فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب

منگل 19 جنوری 2021 13:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے سے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں شہریوں کا فائر بریگیڈ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

(جاری ہے)

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 12گھنٹے سے فائر بریگیڈ مرکز کے نمبر فنی خرابی کی وجہ سے بند ہیں۔فائر بریگیڈ حکام نے کہا کہ فون نمبروں کی خرابی سے متعلق گزشتہ روز شکایت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں