سینئر مزدور رہنما شجاع الدین خان کے انتقال پر یونائیٹڈ ورکرز یونین کی تعزیت

جمعرات 21 جنوری 2021 18:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونائیٹڈ ورکرز یونین کے چیئرمین جوزف صنم، صدر پنھل مگسی، جنرل سیکریٹری اکرام خان ، مرکزی رہنمائوں چن زیب، ناظم خان، ارشد اعوان، یعقوب قندھاری، تاج الرحمن، کامریڈ امرجلیل مگسی، ریحان احمد، اشرف اعوان، ریحان الٰہی نے واٹر بورڈ کے سینئر مزدور رہنما شجاع الدین خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے صاحبزادے پیپلز لیبر یونین کے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین اشعر شجاع اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں