کراچی،اورنگی ٹاؤن میں نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعہ 22 جنوری 2021 23:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2021ء) اورنگی ٹاؤن میںنوجوان نے گلے میںپھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون سیکٹر14 نزداکبری مسجد کے قریب واقع ایک گھرمیں22 سالہ رضوان ولد موسی نے گلے میںپھندا لگا کر خودکشی کرلی،جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں واقع خودکشی ہی معلوم ہوتا ہے ،تاہم اس حوالے سے پولیس مزید چھان بین کررہی ہی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں