پاسبان نے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکوں کی بندش کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی
بدھ جنوری 17:31
(جاری ہے)
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی میڈیا کو آرڈینیٹر عزیز فاطمہ کی جانب سے وکیل عرفان عزیز ایڈووکیٹ نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی آئینی درخواست میں کہاہے کہ 26 جنوری سے 31جنوری 2021تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے بین الاقوامی میچوں کی وجہ سے اطراف کی تمام سڑکوں اور گلیوںکو بند کر کے ، گذرنے والے ٹریفک کو روک دیا گیا ہے جو کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔
اس بندش کی وجہ سے کراچی کی پوری ٹریفک ،شہری، طلبہ اور مریض بری طرح متاثرہورہے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے بین الاقوامی میچوں کی خاطر مصروف سڑکوں کو روکنا انتظامیہ کی مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ آئینی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سر شاہ سلیمان روڈ، یونیورسٹی روڈ، ڈالمیا روڈ، آغا خان روڈ، کارساز روڈ، اور نیشنل اسٹیڈیم کے آس پاس سے رکاوٹوں اور کنٹینرز کو فوری طور پر ہٹایا جائے اور عوام کی پریشانی کا ازالہ کیا جائے۔ کیس کی سماعت ،سندھ ہائی کورٹ میں کل بروز جمعرات 28 جنوری 2021 کوہو گی۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرویز الٰہی سے صدر ہائیکورٹ بار راولپنڈی سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کی ملاقات ، وکلاء کے مسائل پر گفتگو
-
نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
سپریم کورٹ ،تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل سماعت کل ہوگی
-
پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کردیا گیا
-
آرمی چیف سے برطانوی چیف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ نے ارشاد رانجھانی قتل کیس میں ملزم رحیم شاھ کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
الیکشن کمیشن ،سینیٹ الیکشن میں کے پی کے سے متعلق تاج آفریدی کی درخواست پر سماعت پانچ اپریل تک ملتوی
-
سیشن عدالتوں میں وکلاء کی جانب سے اشتعال انگیزی سے متعلق کیس کی سماعت کل دوبارہ ہوگی
-
احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے بارہ مارچ تک ملتوی کردی
-
الیکشن کمیشن میں فیصل ووڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کا روکنے کی درخواست دائر
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب
-
سی پیک پاکستان کی لائف لائن، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.