کورونا ویکسین سے متعلق ڈاکٹرز کی رائے پر مبنی قومی سروے کے نتائج
81 فیصد ڈاکٹرز خود بھی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں ،مریضوں کو بھی اس کی ہدایت کریں گے
بدھ 3 مارچ 2021 18:26
(جاری ہے)
پیما کے مرکزی صدر ڈاکٹر خبیب شاہد نے اس ضمن میں کہا کہ اس سروے کے نتائج نہ صرف عوام کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوں گے بلکہ حکام کے لیے بھی اس موضوع پر ڈاکٹرز کی رائے بہتر منصوبہ بندی اور پالیسی مرتب کرنے میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔
سروے کے نتائج کے مطابق 89فیصد ڈاکٹر ایسی جگہوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں جہاں کورونا مریضوں کا علاج کیا گیا۔ 32فیصد ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ سروے کے مطابق 81 فیصد ڈاکٹرز خود بھی ویکسین لینے پر آمادہ ہیں اور اپنے مریضوں کو بھی اس کی ہدایت کرتے ہیں۔ یہ تعداد اس اعتبار سے بھی نہایت اہم ہے کیونکہ کورونا وبا اور ویکسین سے متعلق کئی غلط فہمیاں، مفروضے اور غلط معلومات معاشرے میں عام ہیں۔ ڈاکٹرز کی توثیق کے بعد عام لوگوں کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کو قبول کرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ سروے میں 65 فیصد ڈاکٹرز اس غلط فہمی کو بھی دور کرتے ہیں کہ قدرتی طور پر انفیکشن ہونے سے اپنے آپ کو بچانا کسی ویکسین سے بہتر ہے۔ 59 فیصد ڈاکٹرز کو ابھی تک ویکسین دستیاب نہیں ہوئی جس میں سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخواہ سے ہے۔ 4لاکھ سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کو ویکسین دینے کے لیے اس عمل کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو ویکسین کی حفاظت سے متعلق شکوک و شبہات کو بھی دور کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار