ویکسی نیشن نہ کروانے والے تمام افراد کاصوبائی اسکاوٹس ہیڈکوارٹرزسمیت سندھ کے تمام تربیتی مراکز میں داخلہ ممنوع ہوگا، سید اخترمیر

جمعہ 25 جون 2021 17:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2021ء) سندھ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی سیکریٹری سید اختر میر نے کہا ہے کہ 15جولائی کے بعدایسوسی ایشن کے صوبائی اسکاوٹس ہیڈکوارٹرزسمیت سندھ کے تمام تربیتی مراکز میں کوڈ -19کی ویکسینیشن نہ کروانے والے تمام افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں