سینئر صحافی عارف نظامی کا انتقال ،طارق حسن و صادق شیخ کی تعزیت

ہفتہ 24 جولائی 2021 21:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر محمد طارق حسن. صوبائی انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے کہا نے کہ سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک مدبر.

(جاری ہے)

بہادر اور بیباک ساتھی سے محروم ہوگئے انہوں نے اپنی پوری زندگی میں حق و سچ کا پرچم بلند رکھا وہ مخلصں و بیباک اور علم صحافت کا درخشاں باب و سچ کی آواز تھے ان رہنماوں نے کہا کہ شعبہ صحافت میں عارف نظامی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا شعبہ صحافت میں ایک اچھے دوست سے محروم ہوگئے اللہ پاک عارف نظامی کی بے حساب مغفرت اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں