سندھ میں حکومت سازی کا خواب دیکھنے والوں کو عوام آئندہ انتخابات میں سندھ تو کیا ملک بھر میں عوام مسترد کردینگے، نثار کھوڑو
پیر 26 جولائی 2021 23:16
(جاری ہے)
نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ کو این ایف سی ، پانی ،بجلی،گئس اور دیگر حقوق سے محروم رکھنے،صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھیننے والی بھی یہ وفاقی سرکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام جان چکے ہیں کہ سندھ اور سندھ کے عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنے والی پی ٹی آئی کی حکومت ہے ۔
اس لئے یہ بات یقینی ہے کہ عوام آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو ملک بھر میں شکست دینگے۔ انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا مقابلہ کرینگے اور کسی کو ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے۔۔ نثار کھوڑو نے پیش گوئی کی کہ آئندہ انتخابات میں سلیکٹڈ پی ٹی آئی کا ملک بھر سے صفایا ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عوام کی طاقت سے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائینگے۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ کشمیر انتخابات میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا ہے۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پی ٹی آئی کی دھاندلی اور غنڈہ گردی اور دیگر شکایات کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔۔الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں وفاقی وزراکی موجودگی پر بھی کوئی کارروائی نہیںکی اور پی ٹی آئی حکومت کا آلہ کار بنارہا جولیکشن کمیشن کی خودمختاری پر سوالیہ نشان ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ اگر آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوتے تو پیپلز پارٹی اکثریت سے کامیابی حاصل کرتی۔ کشمیر انتخابات میں عوام نے دھاندلی کا مقابلہ کرکے پیپلز پارٹی کو 11نشستوں پر کامیابی دلائی جس پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پی پی سندھ کے صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن پالیسیوں اور کرتوتوں کو ہر جگہ بے نقاب کرینگے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا