ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ایگزیبیشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ

جمعرات 29 جولائی 2021 20:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) ایم کے پی کارپوریٹ گروپ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگزیبیشن کی پہلی میٹنگ پی سی ایس لاجسٹک آفس میں منعقد ہوئی جس کی صدارت کنوینر دانش اشرف نے کی اور میٹنگ میں تمام پانچ ممبران عبدالوہاب یزدانی، ارم علی، شمائلہ خان اور فاطمہ شیراز نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

میٹنگ میں ممبران سے نومبر میں ہونے والی بزنس فیئر کے حوالے سے تجاوزیز طلب کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں