بلال لاکھانی پی آر 40 انڈر 40 ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
جمعرات 29 جولائی 2021 20:51
(جاری ہے)
وہ فی الحال شمالی امریکا میں دو ارب ڈالر کے پراکٹر اینڈ گیمبل کے سرفہرست کمیونیکیشن کی سربراہی کرنے کے ساتھ ساتھ پراکٹر اینڈ گیمبل کے عالمی Influencer Center of Excellence کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ بلال ایک ایوارڈ یافتہ صحافی اور بااثر شخصیت کے مالک ہیں ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 3لاکھ سے زائدفالورز ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار کے کالم نگار بھی ہیں اور پاکستان کے صدر مملکت اور وزیر خزانہ سے مشہور اور شاندار انٹرویوز بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے غیر معمولی پاکستانی شخصیات پر مختصر دستاویزی فلموں کی ایک سیریز کی ہدایت بھی کی جسے 2 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔پی آر وِیک کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیو بیریٹ نے کہا کہ پچھلی دہائی کے دوران 40 انڈر 40 سابق طلباء ایسے افراد کی نمائندگی کرتے ہیں جو کمیونیکیشن کے شعبے کی نمائندگی کرتے ہیں اور اعزاز حاصل کرنے والے متعدد افراد اس صنعت میں سینئر عہدوں پر پہنچ چکے ہیں۔ جیسا کہ کمیونیکیشن اور مارکیٹنگ کی دنیا میں پبلک ریلیشنز نئی راہوں کا تعین کررہی ہے، تو پی آر ویک 40انڈر 40 کلاس کے ساتھ ان پراثر شخصیات اور جدت کاروں کو اعزازات سے نواز رہا ہے جو 2021 میں اس صنعت کے لیے نئی راہوں کا تعین کررہے ہیں۔ پی آر 40 کے پیشہ ور افراد کے تجربات اس صنعت کے آئینہ دار ہیں جو سماجی، ڈیجیٹل اور مواد کے شعبوں میں تیزی سے ابھر رہی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بیک وقت سینئر ماہرین اور قابل اعتماد مشوروں کی روایتی صلاحیتوں کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن