ضلعی انتظامیہ جنوبی نے صدر میں واقع ہوٹل سروان کوسیل کردیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) ضلعی انتظامیہ جنوبی نے صدر میں واقع ہوٹل سروان کوسیل کردیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق ہوٹل سروان میں کرونا ایس او پیز کی سخت خلاف ورزی کی گئی تھیں چھاپے کے دوران ہوٹل اسٹاف کے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ طلب کئے گئے تو معلوم ہوا کہ عملے کی ویکسی نیشن بھی نہیں کروائی گئی اسٹاف کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے پر سروان ہوٹل کو سیل کیا گیا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں