اتحاد ٹاو ن انویسٹی گیشن نے اغواء کار شیر از گل کو گرفتارکرکے مغویہ لڑکی علیشاہ کو بازیاب کرالیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) اتحاد ٹاو ن انویسٹی گیشن نے اغواء کار شیر از گل کو گرفتارکرکے مغویہ لڑکی علیشاہ کو بازیاب کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف لڑکی کے اغوا کا مقدمہ 370/21 بجرم دفعہ 365B تھانہ اتحاد ٹاو ن میں درج کیا گیا تھا،تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں