منگھو پیر روڈ پر لوٹ مار میں مزاحمت پر 27 سالہ نوجوان زخمی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) منگھوپیر روڑ ایم پی آر کا لونی مغل کانٹا کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ مار میں مزاحمت پر 27 سالہ نوجوان محمد صابر ولد محمد شاہ کو گولی مار کر زخمی کردیا جسکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں