ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک ایس پی اور تین ڈی ایس پیزکے تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک ایس پی اور تین ڈی ایس پیزکے تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ایک حکم نامے کے تحت عبدالخالق کوایس پی گلشن اقبال ، سید شوکت رضا کو ڈی ایس پی سچل ، جاوید احمد ودایو کوڈی ایس پی ٹریفک اسٹیل ٹاو ن جبکہ مجنون خان انٹر کو ڈی ایس پی ٹریفک ملیر سٹی تعینات کردیا ہے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں