ہمیشہ مسائل کو حل جیالوں نے کیا ہے آئندہ بھی جیالے ہی کرینگے ،امتیاز شیخ ،ارسلان اسلام شیخ
بدھ 22 ستمبر 2021 23:38
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر سماجی بہبود محمد ساجد جوکھیو،معاون خصوصی سلمان عبد اللہ مراد،ایم پی اے سلیم بلوچ،راجہ عبدالرزاق،یوسف بلوچ،شاہینہ شیر علی،ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل نور حسن جوکھیو،ڈی سی ملیر گہنور خان لغاری،ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ملیر ریاض کھتری چیف آفیسر ایاز حمید بلوچ میونسپل کمشنر ملیر ثنااللہ خان ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر ودیگر بھی موجود تھے۔
کھلی کچہری میں ضلع ملیر کی حدود میں کام کرنے والے تمام اداروں کے اعلی افسران بھی شریک تھے، صوبائی وزیر ومعاون خصوصی نے کہا کہ ملیر کی قیادت کی جانب سے اتنی بڑی کھلی کچہری کا اہتمام قابل ستائش عمل ہے ہم یہاں عوام کے مسائل سننے آئے ہیں اس کا مقصد یہ نہیں کہ سلسلہ یہی ختم ہوا بلکہ ہم تمام تر شکایات کا ازالہ کروائے گئے جس ادارے سے متعلقہ شکایت ہے اس کا کل کابینہ اجلاس میں تذکرہ ہوگا،پھر متعلقہ محکمے سے اس کو حل کروایا جائے گا جن لوگوں نے شکایت کی ہے ان سے رابطہ نمبر اس لئے لیا گیا ہے تا کہ انہیں یہ معلوم ہو کے جیالے جو بات کرتے ہیں اسکو پورا کرتے ہیں ہماری پارٹی کی بنیاد عام آدمی کے حقوق کے لئے رکھی گئی تھی آج بلاول بھٹو زرداری اس پر من و عن عمل در آمد کروارہے ہیں کھلی کچہری میں سب سے زیادہ شکایات تعلیم،پولیس،کے الیکٹرک،سوئی گیس،منشیات فروشی،قبضہ مافیا کے حوالے سے کی گئی جبکہ نئے ترقیاتی پروجیکٹ کے حوالے سے بھی لوگوں نے اپنے حلقے کے مسائل کا تذکرہ کیا۔ صوبائی وزیر سماجی بہبود محمد ساجد جوکھیومعاون خصوصی سلمان عبد اللہ مراد،ایم پی اے سلیم بلوچ،یوسف مرتضی بلوچ نے عوام کو یقین دھانی کرائی کے جو مسائل آپ نے اٹھائے ہیں ان کو حل کرانا ہماری ذمے داری ہے سرکاری ادارے ہو یا نجی ادارے سب عوام کو جواب دہ ہیں ہنگامی بنیادوں پر ان کا ازالہ کیا جائے گا صوبائی وزیر توانائی امتیاز حمد شیخ اور معاون خصوصی ارسلان اسلام الدین شیخ کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے علاقے کی عوام کے مسائل کو بھر پور توجہ سے سننا،ہم سب ملکر عوام کی ہر تکلیف کو ریلیف میں بدلے گے کھلی کچہری میں معززین علاقہ کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کیںمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو