سندھ یونائیٹڈ پارٹی و سندھ ایکشن کمیٹی کا کل میگا پروجیکٹس کی آڑ میں سندھ کے وسائل اور زمینوں پر جبری قبضے کیخلاف بھوک ہڑتال کا اعلان

جمعہ 24 ستمبر 2021 23:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) سندھ یونائیٹڈ پارٹی و سندھ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماسید زین شاہ سمیت سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت اور کارکنان پر داخل کیئے گئے مقدمات اور میگا پروجیکٹس کی آڑ میں سندھ کے وسائل اور زمینوں پر جبری قبضے اور ان کی فروخت کے خلاف ایس یو پی کراچی ڈویژن کی اجنب سے آج(ہفتہ)کراچی پریس کلب کے باہر دوپہر 3 بجے 24 گھنٹوں کے لیے بھوک ہڑتال کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں