کراچی: پولیس چیف نے دو ڈی ایس پیز کے تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے

جمعرات 21 اکتوبر 2021 00:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) کراچی پولیس چیف نے دو ڈی ایس پیز کے تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی عمرا ن یعقوب منہاس نے ایک حکم نامے کیتحت سید اختر عباس کو ڈی ایس پی بغدادی جبکہ آغا اصغرعلی کو ڈی ایس پی جمشید کوارٹرتعینات کردیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں