شہید ِملت لیاقت علی خان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں ریفرنس مورخہ22/اکتوبر کو ہوگا

جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:00

شہید ِملت لیاقت علی خان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں ریفرنس مورخہ22/اکتوبر کو ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) شہید ِملت لیاقت علی خان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں ریفرنس مورخہ22/اکتوبر 2021؁ء کو شام 5بجے بہادر یار جنگ اکیڈمی میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

سندھ یونٹی بورڈ کے زیراہتمام ریفرنس میں پروفیسر انیس زیدی ، مبشر میر، محفوظ النبی خان ، نسیم شاہ ایڈووکیٹ ،سید عبدالباسط اور محترمہ فرحت عظیم کے علاوہ دیگر شخصیات اظہارِ خیال کرینگے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں