نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ٹریفک جام مسئلہ گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا
نکاٹی، ٹریفک پولیس کے درمیان ٹریفک جام مسئلے سے نمٹنے، تجاوزات خاتمے کے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
پیر 25 اکتوبر 2021 17:02
(جاری ہے)
نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان نے ٹریفک جام کے مسئلے کا اجاگر کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ نارتھ کراچی صنعتی ایریا کے داخلی و خارجی راستوں سے متصل سڑکوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا ہے خاص طور پر گودھرا، شفیق موڑ،سات نمبر اسٹاپ پر مصروف اوقات میں ٹریفک جام رہتا ہے جس کی بنیادی وجہ چنگچی رکشوں کی بھرمار اور تجاوزات کا قائم ہونا ہے۔
انہوں نے ایس ایس ٹریفک سے درخواست کی کہ نکاٹی کے کرائم مانیٹرنگ سیل کو پولیس نفری کی طرح ٹریفک نفری بھی دی جائے تاکہ نکاٹی اپنی مدد آپ کے تحت ٹریفک جام کے دیرنہ مسئلے کو حل کرسکے۔ایس ایس پی ٹریفک سید صغیر حسین نے نارتھ کراچی کے صنعتکاروں کو یقین دہانی کرائی کہ ٹریفک جام کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نکاٹی کو ٹریفک اہلکاروں کی نفری فراہم کی جائے گی جو نکاٹی کی مشاورت سے ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے میں معاونت کرے گی۔ انہوں نے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے بھی اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ٹریفک کی روانی میں حائل تجاوزات کو ختم کیا جائے جبکہ ٹریفک سگنلز کی پابندی کو بھی سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور