ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کھلاڑیوں ، قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،ایم کیو ایس سی

پیر 25 اکتوبر 2021 17:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) مرکزی مجلس عاملہ و اراکین مجلس محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کو شکست نہایت لائق تحسین ہے جس پر کھلاڑیوں اور قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ہے کہ کھلاڑی اپنی کارکردگی کو ایسی طرح سے برقرار رکھیں گے بیان میں مزید کہا گیا کہ بھارت کے ساتھ کھیل بھی ایک جنگ ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں