کراچی، کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی کی کاروائی کا آغاز

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2021ء) معزز عدالت عالیہ (سندھ ہائی کورٹ )کے حکم پر کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 2 ستمبر سی26 اکتوبر 2021 تک کراچی ٹریفک پولیس نے شہربھر میں اس خصوصی مہم میںدرج ذیل جرمانے اور چالان جاری کئے۔کم عمر ڈرائیوری پر 28992 چالان اور14496000 روپے جرمانے کئے گئے۔گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر والدین گاڑی کے مالک کو 16633 چالان جاری کئے گئے جبکہ 16633000 روپے کے جرمانے کئے گئے اور اسکے ساتھ ہی27470 گاڑیا ں بھی ضبط کی گئیں

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں