جماعت اسلامی کے تحت آج سندھی ہوٹل نیو کراچی میں بلدیاتی مسائل اور صحت وصفائی کی بدترین صورتحال پر احتجاجی کیمپ لگایا جائے

اتوار 28 نومبر 2021 00:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) جماعت اسلامی نیوکراچی ضلع شمالی کے تحت آج اتوار 28نومبر دوپہر 4:00 بجے سندھی ہوٹل نیو کراچی میں بلدیاتی مسائل اور صحت و صفاء کی بدترین صورتحال کے بدترین صورتحال کے حوالے سے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا جس سے اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی کراچی، محمد یوسف امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی ،نجیب ایوبی جنرنل سیکریٹری پبلک ایڈ کراچی خصوصی خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

ناظم علاقہ نیوکراچی ڈاکٹر محمد شکیل نیاہل علاقہ نیوکراچی سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں