پاکستانی خاتو ن سی ای او نے ٹیک لیڈرشپ کے شعبہ میں لندن میں گلو بل بینکنگ ٹیک ایوارڈز2021 جیت لیا
بدھ 1 دسمبر 2021 00:27
(جاری ہے)
The Women in Technology Leadership Awardکی کیٹگری کے تحت خواتین کو غیرمعمولی طور پر اپنے ادارے میں امتیازی لیڈرشپ اور متاثرکن خدمات کا مظاہرہ کرنے اوروسیع تر بینکنگ/فنانشل سروسز انڈسٹری میں مثبت طور پر اثر انداز ہونے کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔
NdcTechکی CEOعمارہ مسعود نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا،"میں ایک باوقار عالمی ادارے کی جانب سے اس قابل قدر پذیرائی اور اعتراف کے حصول پر بہت خوش اور مشکورہوں۔میں Fintech Futures،ججوں کے پینل اور NdcTech میں اپنے ساتھیوں اور ان سے بڑھ کر اپنے کلائنٹس کی شکرگزار ہوں، جنہوں نے انڈسٹری میں اس مقام کے حصول کا موقع دیا۔یہ ایوارڈ ان تمام خواتین کیلئے ہے جو اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور وژن کی بناء پر نئی راہیں تلاش کرتی ہیں۔ ہمارے پاس ابھی لیڈرشپ کے کردار میں بہت زیادہ خواتین نہیں ہیں اور میںچاہتی ہوں کہ تمام اداروں میں خواتین کو اس حیثیت میں خدمات کا موقع فراہم کریں۔"متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آوں، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ج*سندھ ہائیکورٹ: پی آئی اے نجکاری کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
gوفاقی وزرا لیگی ورکرز کو وقت دیں، وزیراعظم کی ہدایت
qتاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
ئ*ہندو جیم خانہ کیس، آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
ٰسندھ کے جدید قوم پرست فکر کے بانی سائیں جی ایم سید کی 29ویں برسی آج بروز جمعرات منائی جائیگی
پاکستان سے جلد ہی چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا
۹وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف منتخب ہونے کے بعد پہلی بار ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ، مزار قائد پر ..
فنکشنل لیگ پرامن اور محب وطن جماعت ہے ایم کیو ایم ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے،سردار عبدالرحیم
۱سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے،سعید غنی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی