کراچی،سندھ پولیس میں دو افسران کے تبادلے و تقرری

ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) سندھ پولیس میں دو افسران کے تبادلے و تقرری کردی گئی۔ سینٹرل پولیس آفس میں تعینات اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ایس پی رائے طاہر کو اے آئی جی ویلفیئر تعینات کردیا گیا جبکہ اے آئی جی ویلفیئر علی مردان کھوسو کا کراچی رینج ٹرانسفر کردیا گیا ہے ، ان کی خدمات کراچی پولیس کے حوالے کردی گئیں ، اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی اری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں