کراچی،میٹھادرسے ایک شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) میٹھادرسے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق میٹھادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ نزد کپڑا مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی جیسے پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 65سالہ رفیق ولد جان محمد کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ متوفی کی موت طبعی طورپر ہوئی تاہم پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدلاش سردخانے منتقل کردی اوراہلخانہ کو بھی اطلاع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں