پاکستان کی فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں فلم اسٹار شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کردی
وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں، اداکار شاہد، مصطفی قریشی کراچی والوں نے مجھے ہمیشہ بہت پیار دیا ہے۔ ایسا پیار مجھے لاہور میں بھی نہیں ملتا، اداکار شاہد کا تقریب سے خطاب فلم انڈسٹری میں سنتوش کمار کے بعد شاہد مکمل مردانہ وجاہت رکھنے والے ہیرو رہے ہیں۔ بہت سی فلمی ہیروئنز شاہد کی دیوانی رہی ہیں، مصطفی قریشی
اتوار 5 دسمبر 2021 18:25
(جاری ہے)
اس موقع پر پریس کلب کی جانب سے فلم اسٹار شاہد اور مصطفی قریشی کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔
اداکار شاہد نے مزید کہا کہ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے حسن طارق سمیت دیگر باکمال ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ کراچی والوں نے مجھے ہمیشہ بہت پیار دیا ہے۔ ایسا پیار مجھے لاہور میں بھی نہیں ملتا۔ فلم اسٹار مصطفی قریشی نے کہاکہ فلم انڈسٹری میں سنتوش کمار کے بعد شاہد مکمل مردانہ وجاہت رکھنے والے ہیرو رہے ہیں۔ بہت سی فلمی ہیروئنز شاہد کی دیوانی رہی ہیں اور ان کی یہ وجاہت آج بھی برقرار ہے۔ مصطفی قریشی نے مزید کہا کہ شاہد ایک ور اسٹائل فنکار ہیں اور رومانوی کرداروں کے علاوہ انہوں نے فلموں میں ایکشن کردار بھی بخوبی نبھائے ہیں۔ مصطفی قریشی نے کراچی پریس کلب کی کلچرل کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں کراچی پریس کلب میں سب سے زیادہ ثقافتی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ اسلم شیخ نے کہا کہ شاہد صاحب آنے والے فنکاروں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اداکار عدنان جیلانی نے کہا کہ اداکاری کے میدان میں آج بھی شاہد صاحب کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ بابر عباسی نے کہاکہ شاہد صاحب نے فلم انڈسٹری میں یادگار دور گزارا ہے۔ فیصل ندیم نے کہا کہ شاہد اور مصطفی قریشی صاحب کی خدمات سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے۔ تقریب میں صحافیوں کے علاوہ شاہد کے پرستاروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کلچرل کمیٹی کے سیکریٹری عبدالوسیع قریشی نے اعلان کیا کہ فلم انڈسٹری میں شاہد صاحب کے 50 سال مکمل ہونے پر جلد ہی ایک بڑی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں لاہور سے بھی فنکاروں کو مدعو کیا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
oایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے گھیرائوکرنے کا فیصلہ
gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گ*کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ج*سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم