لیاری یوسی 15میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے ، پاسبان لیاری
پیر 6 دسمبر 2021 16:52
(جاری ہے)
اس موقع پر پاسبان یوسی 15،نوالین کے رہنما اللہ دوست ،رشید پٹھان ،رمضان بلوچ ، ہدایت اللہ ، گل جان ،رحیم بلوچ ،ملا فیصل ،بلال و دیگر بھی موجود تھے ۔
اکرم آگریا نے کہا کہ یوسی 15کے وارڈ نمبر 2میں واقع نبیل گبول ہال کے عقب میں پلاٹ نمبر 844 پر 8منزلہ عمارات کی تعمیرات کی جارہی ہیں ۔جس جگہ تعمیرات کی جارہی ہیں، یہ جگہ ماضی میں بکرا پیڑی کا حصہ تھا جہاں پر زمین پر کافی گہرائی تک گوبر ہی گوبر ہے ۔ اس جگہ پر کثیر المنزلہ تعمیرات خطرناک ثابت ہوں گی ۔ امجد بلوچ نے کہا کہ رہائشی عمارتوں کے لئے صرف 2منزلہ تعمیرات کی اجازت ہے اور مذکورہ یوسی میں 8منزلہ تک تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ناجائز تعمیرات کے خلاف متعدد بار ایس بی سی اے اور اے سی لیاری کو تحریری طور پر توجہ بھی دلائی گئی۔ بار بار توجہ دلانے کے بعد ایس بی سی اے کی جانب سے اہلکار رسمی ہتھوڑا چلاکر چلاگیا جبکہ بلڈرز نے دوبارہ تعمیرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بلڈرز کو علاقہ تھانہ پولیس کی بھی سرپرستی حاصل ہے ۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا