کراچی،شہر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں بچوں نے بھی شروع کردی

منگل 7 دسمبر 2021 00:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) شہر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں بچوں نے بھی شروع کردی۔ شہر میں لگے بارہا کیمروں سے حاصل ہونے والی فوڑیجز کے باوجود پولیس ملزموں کے خلاف کوئی مثبت حکمت عملی مرتب نہیں کرسی ہے اوراسکے نیتجے میں کم عمر لڑکوں ے بھی چوری ڈکیتی کی وارداتں شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح گلستان جوہر بلاک 12 میں بھی اسی طرح کی ایک چوری کی واردات رونما ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ کم عمر موٹرسائیکل لفٹر نے پہلے گلی میں ریکی کی،موقع ملتے ہی ملزم نے بائک اسٹارٹ کی اور لے اڑا۔ ملزم کو گلئی میں گھومتے ہوئے واجح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں