زکوٰة مستحقین بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تقسیم کی جائے گی زکو کا نظام شفاف بنانے کے لئے اقدامات کریں، صوبائی مشیر فیاض بٹ

منگل 7 دسمبر 2021 23:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) وزیر اعلی کے مشیر برائے مذہبی امور و عشر زکو فیاض علی بٹ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبائی مشیر نے کہا کہ زکوٰة مستحقین بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تقسیم کی جائے گی زکو کا نظام شفاف بنانے کے لئے اقدامات کریں وزیر اعلی کے مشیر برائے مذہبی امور و عشر زکو فیاض علی بھٹ کی زیرِ صدارت اھم اجلاس منعقد ھوا اجلاس میں سیکریٹری عشر زکو و مذہبی امور غلام عباس ڈیھتو اور زکو افسران نے شرکت کی اس موقع پر برائے عشر زکو و مذہبی امور فیاض علی بھٹ کو بریفننگ دیتے ھوئے صوبائی سیکریٹری عشر زکو و مذہبی امور غلام عباس ڈیھتو نے صوبے میں زکو کا عمل شفاف طریقے سے چلانے اور مستحق کو شفاف طریقے سے زکو دینے کے متعلق بریف کیا اجلاس میں وزیر اعلی کے مشیر برائے عشر زکو و مذہبی فیاض علی بھٹ نے عشر و زکو افسران کو ہدایات جاری کرتے ھوئے کہا کے صوبے میں زکو کا عمل شفاف طریقے سے چلایا جائے صوبائی مشیر عشر زکو نے زکو افسران کو ہدایات جاری کرتے ھوئے کہا کہ صوبے میں سالانہ ایک لاکھ 10 ھزار مستحقین کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت زکو تقسیم کی جائے گی اب زکو افسران زکو شفاف طریقے سے مستحقین میں زکو تقسیم کی کوئی کرپشن برادشت نہیں کی جائے گی اگر کوئی بھی زکو افسر کرپشن میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اجلاس میں وزیر اعلی کے مشیر برائے عشر زکو و مذہبی امور فیاض علی بھٹ نے ھدایات جاری کرتے ھوئے کہا کے زکو افسران شرعی طریقے پوری کر کے زکو تقسیم کریں اجلاس میں صوبے بھر کے زکو افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں