ش*فلائی دبئی اور ایئر بلو کا کوئٹہ سے اپنے فلائیٹ آپریشنز کا دوبارہ آغاز

اتوار 16 جنوری 2022 21:05

ٰکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2022ء) فلائی دبئی اور ایئر بلو نے کوئٹہ سے اپنے فلائیٹ آپریشنز کا دوبارہ آغاز کردیا۔ سی اے اے کے ترجمان کے مطابق فلائی دبئی فلائیٹ 27 نومبر 2021جبکہ ائیر بلو فلائیٹ 20 نومبر 2021 کے بعد پہلی مرتبہ کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ ائیں۔

(جاری ہے)

فلائی دبئی نے تکنیکی اور ائیر بلو نے اپریشنل وجوہات کی بنا پر اپنے اپنے فلائیٹ اپریشنز محدود مدت کے لئے موخر کئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں