غیر قانونی ٹھیلے پتھارے والوں کے خلاف آپریشن

پیر 17 جنوری 2022 23:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2022ء) ایس ایس پی ٹریفک سٹی کی ہدایت پر ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی سب ڈویڑن لکی اسٹار میں لکی اسٹار ٹریفک سیکشن اور ایمپریس مارکیٹ ریفک سیکشن کی حدود میں غیر قانونی ٹھیلے پتھارے والوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی لکی اسٹارایس او ایمپریس مارکیٹ کی نگرانی میں انکروچمنٹ ٹیم اسکارٹ کے ہمراہ لکی اسٹار ٹریفک سیکشن اور ایمپریس مارکیٹ ٹرئفک سیکشن کے علاقے مبارک شہید روڈ اور انگا اسینڈ روڈ اور پارکنگ پلازہ بیک سائیڈ روڈ کوریڈور تھری روڈ پر ٹھیلے پتھارے کے خلاف کاروائی کی اور ایف آ آر درج کروائی گی۔

آپریشن سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑنے کا باعث بننے والی غیر قانونی ٹھیلے پتھارے کو ہٹا کر عوام کو آسانی مہیا کرنے کے سلسلے میں سے کام کیاگیا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments