جماعت اسلامی سند ھ کا مولانا غلام نبی نوشہری کی اہلیہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار

منگل 25 جنوری 2022 00:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2022ء) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی و دیگر ذمے داران نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے نائب امیر مولانا غلام نبی نوشہری کی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں